FAQ

Inscriber Blog ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں آپ پاکستان اور دنیا بھر کے لائیو ریڈیو اسٹیشنز، تازہ ترین خبریں، شو اور تفریحی مواد سن اور دریافت کر سکتے ہیں۔

جی ہاں، ہماری ویب سائٹ پر موجود تمام ریڈیو اسٹیشنز اور مواد بالکل مفت دستیاب ہیں۔

نہیں، آپ بغیر اکاؤنٹ بنائے بھی ویب سائٹ پر ریڈیو اور مواد سن سکتے ہیں۔ اکاؤنٹ بنانے کی سہولت اضافی فیچرز کے لیے ہے۔

ہمارا تمام مواد کاپی رائٹ کے تحت محفوظ ہے۔ اسے بغیر اجازت یا attribution کے دوبارہ شائع کرنا منع ہے۔

اگر آپ کو لگے کہ کوئی مواد آپ کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو آپ Contact Us کے ذریعے ہمیں فوری اطلاع دے سکتے ہیں۔